158

چارسدہ: سلینڈر بلاسٹ کے نتیجے میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبنے کی اطلاعات، ترجمان ریسکیو 1122

چارسدہ: پشاور روڈ لینڈ مارک سکول کے قریب رہائشی مکان میں سلینڈر بلاسٹ، کچن کی چھت گر گئی،خاتون جانبحق،بچہ شدید زخمی، ریسکیو 1122

چارسدہ: سلینڈر بلاسٹ کے نتیجے میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبنے کی اطلاعات، ترجمان ریسکیو 1122

چارسدہ: ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر ٹیم اور ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ترجمان ریسکیو 1122

چارسدہ: سرچ آپریشن کے دوران ایک خاتون کو ملبے سے نکال لیا گیا،ترجمان ریسکیو 1122 چارسدہ

چارسدہ: ملبے سے نکالی گئی خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا،ترجمان

چارسدہ: ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق، ترجمان ریسکیو چارسدہ

چارسدہ: حادثے میں ایک بچہ شدید زخمی، ہسپتال منتقل، ترجمان ریسکیو چارسدہ

Views: 158

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں