156

وزیراعلیٰ کے اچانک دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈائریکٹر کو ناقص کارکردگی پر فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیاگیا

وزیراعلیٰ کے اچانک دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈائریکٹر کو ناقص کارکردگی پر فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور: وزیراعلیٰ کے معائنے کے دوران مریضوں کی دیکھ بھال اور انتظامی امور تشویشناک حد تک کمزور پائے گئے، مراسلہ

پشاور: وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پیڈز ایمرجنسی کے سربراہ کو معطل کر کے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری شروع کرنے کی بھی ہدایت، مراسلہ

پشاور: نوزائیدہ بچوں اور ایمرجنسی مریضوں کی نگہداشت میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے، مراسلہ۔

پشاور: صوبائی حکومت نے صحت کے شعبے میں ناقص کارکردگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کا اعادہ کیا ہے، مراسلہ

Views: 156

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں