181

غیر قانونی افغان مہاجرین کے لیئے اہم اطلاع

غیرقانونی افغان شہریون کیلئے اہم اطلاع
خیبر پختون خواہ کے تمام اضلاع شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی 30جون ڈیڈ لائن ختم ہو گئ ہیں لہزا غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان شہری اپنے ملک افغانستان واپس چلے جائے. محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا حکام کی طرف سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے

Views: 181

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں