155

نوشہرہ پولیس لائن میں نوجوان حاضر سروس کنسٹیبل کی خودکشی

نوشہرہ پولیس لائن میں حاضر سروس کانسٹیبل کی سرکاری گن سے خودکشی۔ ڈیوٹی ٹینشن یا پولیس غفلت؟ سنگین سوالات اٹھ گئے۔پولیس اہلکار شہزاد نے خود کو گولی مار لی
واقعے پر پولیس سربراہ کی نگرانی اور ذمہ داری پر سوالات
نہ نوشہرہ کو چوری، ڈکیتی، رہزنی اور کار سنیچنگ سے بچایا جا سکا، نہ اپنے اہلکاروں کے لیے مؤثر اقدامات

Views: 155

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں