چارسدہ بڑا فراڈ بے نقاب۔۔۔
اورنگزیب سکنہ دولت پورہ بٹگرام صوبائی وزیر فضل شکور خان کا نام استعمال کرکے شہریوں کو نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے وصول کرچکے۔۔ ذرائع کے مطابق ملزم اورنگ زیب کلاس فور سرکاری ملازم ہے ۔۔۔اور چارسدہ کے علاوہ مردان میں فراڈ کرچکا ہے۔۔ ملزم چارسدہ کے تھانہ سٹی پولیس کے تحویل میں ہے۔۔ جس سے مزید تفشیش جاری ہے