144

سعودی عرب نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین میڈل سے نوازا

‏خادمِ حرمین شریفین کی ہدایات کی روشنی میں شاہی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا۔۔۔!!!

Views: 144

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں