بریکنگ نیوز /خاتون قتل
تھانہ تلمبہ کی حدود عارف آباد میں گھریلو تنازعہ کے دوران مبینہ طور پر خاتون قتل۔ مقتولہ دو کمسن بچوں کی ماں تھی۔
والد کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ تلمبہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔
عوامی پریس کلب تلمبہ