96

سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عبادت کی ملاقات

قائدِ حزبِ اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان نے سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبائی اسمبلی کے دیگر معزز ممبران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، پارلیمانی معاملات اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا

Views: 96

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں