وینزویلا کےصدر نکولس مادورو کو مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں, جس میں سیکورٹی ھیلی کاپٹر سخت سیکورٹی میں پیش کردیا گیا۔
اس سے قبل مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر بند گاڑی میں عدالت منتقل کیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کےصدر نکولس مادورو پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔