85

کینٹ ڈویژن، تھانہ حیات آباد پولیس کی بڑی کامیابی

کینٹ ڈویژن، تھانہ حیات آباد پولیس کی بڑی کامیابی

خود کو حساس اداروں کے اہلکار ظاہر کر کے افغان شہریوں اور خواتین کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا منظم گینگ گرفتار

🔹 3 ملزمان گرفتار: عبد الخلیل، شمس الرحمان، فاروق
🔹 19 لاکھ روپے سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

  • 500 امریکی ڈالر
  • 1300 درہم
  • 28 ہزار افغانی کرنسی
  • 16 لاکھ 10 ہزار پاکستانی روپے

گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے، مزید انکشافات متوقع ہیں۔

Views: 85

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں