128

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد ہائی کورٹ میں وکلاء برادرسے خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد ہائی کورٹ میں وکلاء برادریسے خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد ہائی کورٹ میں وکلاء برادری سے خطابحیدرآباد: ہم ظلم کے خلاف، آزاد عدلیہ کی بحالی اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، سہیل آفریدیحیدرآباد: 8 فروری کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر جعلی حکمران ملک پر مسلط کیے گئے، سہیل آفریدیحیدرآباد: خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں عوامی مینڈیٹ کی حامل حکومت قائم ہے، سہیل آفریدیحیدرآباد: ہماری جدوجہد جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے ہے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدیحیدرآباد: آئین اور قانون کے تحفظ کی بنیادی ذمہ داری وکلاء برادری پر عائد ہوتی ہے، سہیل آفریدیحیدرآباد: 27 ویں ترمیم کے بعد آنے والی آئینی ترامیم اس سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، سہیل آفریدیحیدرآباد: وکلاء آئین کی مضبوطی کے لیے تحریک کا آغاز کریں، پی ٹی آئی کا ہر کارکن مکمل حمایت کرے گا، سہیل آفریدیحیدرآباد: اسٹریٹ موومنٹ میں وکلاء برادری کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا، وزیر اعلیٰحیدرآباد: وزیر اعلیٰ کی حیدرآباد کی وکلاء برادری کو خیبر پختونخوا کے دورے کی دعوتحیدرآباد: سندھ کے پانی کے مسئلے پر پاکستان تحریک انصاف فرنٹ فٹ پر سندھ کے ساتھ کھڑی رہی، وزیر اعلیٰ

Views: 128

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں