121

نیا حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے 24 اضلاع میں Vc Nc کی حلقہ بندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 19جنوری سے Vc Nc کی حلقہ بندی شروع ہو جائیگی ۔

Views: 121

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں