صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح ! یہ تقریب قومی وقار اور مہمان نوازی کے ایک نئے باب کا آغاز ہے، جہاں جدید سہولیات، اعلیٰ معیار کی خدمات اور باوقار ماحول کو یکجا کر کے معزز مہمانوں کے لیے آرام، سہولت اور پروٹوکول کے بہترین انتظامات فراہم کیے گئے ہیں۔
65