قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسدادِ منشیات کا اجلاس اجلاس میں اہم قانونی بلز کی قانون سازی زیر غور ائیاجلاس میں متاثرین سی ڈی اے کے ایشوز زیر غور ائے جس پر پیش رفت رپورٹ کمیٹی نے طلب کر لی اجلاس میں چیئرمین وفاقی ترقیاتی ادارے اور ممبران کی عدم موجودگی پر کمیٹی کا اظہار برہمی اجلاس میں اسلام آباد میں ٹریفک جام اور غیر ضروری ناکہ جات پر کمیٹی ممبران کا اظہار برہمی غیر ضروری ناکہ جات ختم کئے جائیں ،چیئرمین کمیٹی اسلام آباد پولیس کا شمار پاکستان کی بہترین پولیس میں ہوتا ہے مگر اج کل پولیس رویوں کی شکایات بہت ہیں ،پولیس رویوں کو درست کرنے پر کام کریں ،کمیٹی ممبران ناکہ جات پر عوام اور فیملیز کو بے جا تنگ نہ کیا جائے اور شہریوں کے ساتھ اچھا برتاو کریں ،چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نوازلہتراڑ روڈ پر ٹریفک ایشوز کو فوری حل کیا جائے،چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز ڈی ائی جی اسلام آباد پولیس اور چیف ٹریفک آفیسر نے کمیٹی کو اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے باعث اور محدود وسائل کے باوجود عوام کو بہترین ٹریفک سہولیات کی فراہمی پر بریفنگ دی غیر ضروری ناکہ جات کو ختم کیا جائے گا،ڈی آئی جی اسلام آباد پولیسکمیٹی کی ہدایات کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا،چیف ٹریفک آفیسر اسلامکمیٹی اجلاس میں کمیٹی ممبران کے علاوہ وزیر داخلہ طلال چوہدری ،وزیر قانون بیرسٹر عقیل ملک،ایڈیشل سیکرٹری داخلہ، وزارت قانون کے حکام، سی ڈی اے حکام،الیکشن کمیشن کے حکام،ڈی جی پاسپورٹس،اسلام آباد پولیس حکام،اسلام آباد انتظامیہ کے نمائندوں ،اینیٹی نارکوٹکس کنٹرول فورس حکام شریک ہوئے
94