196

نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنرکے پٹرول پمپ اور حجرہ بارودی مواد سے اڑا دیا

کرک بانڈہ داؤد شاہ کے گاوں بھادر خیل میں گلستاں علاقہ نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر لکی مروت حمیداللہ خٹک کے حجرے اور اس سے منسلک پٹرول پمپ کو بارودی مواد سے اڑا دیا#TeamPDC

کیٹاگری میں : صحت
Views: 196

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں