strait of Harmosایران نے ہارمزبندرگاہ کو بند کر دیا امریکہ نے چائنا سے کھلوانے کی درخواست کر دی۔ یاد رہے کہ اسٹیٹ اف ہارمز سے پوری دنیا کو ریل کی سپلائی ہوتی ہے اور کاروبار کرتی ہے اگر یہ بند ہو گیا تو معاشی بدحالی یورپ اور عرب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی اوپر سے اپنا بحری بیڑا بھی بھڑوں کے چتے میں پھنسا بھیٹے ہیں ۔
86